| جو بھی پیارے پیارے ہیں |
| تیرے استعارے ہیں |
| کل تلک جو مجرم تھے |
| حکمراں ہمارے ہیں |
| پیاس سے جو مرتے تھے |
| پانیوں نے مارے ہیں |
| آپ دشمنوں میں کیوں |
| آپ تو ہمارے ہیں |
| کس طرح وہ نکلیں گے |
| روح میں اتارے ہیں |
| تب سے کچھ نہیں اپنا |
| جب سے ہم تمہارے ہیں |
| جو بھی پیارے پیارے ہیں |
| تیرے استعارے ہیں |
| کل تلک جو مجرم تھے |
| حکمراں ہمارے ہیں |
| پیاس سے جو مرتے تھے |
| پانیوں نے مارے ہیں |
| آپ دشمنوں میں کیوں |
| آپ تو ہمارے ہیں |
| کس طرح وہ نکلیں گے |
| روح میں اتارے ہیں |
| تب سے کچھ نہیں اپنا |
| جب سے ہم تمہارے ہیں |
معلومات