| دوستوں ہم گل یہاں پر وہ کھلا کر جائیں گے |
| جو ہمارے بعد بھی گلشن سدا مہکائیں گے |
| تنگئ دنیا مقدر آپ کا ہو جائے گی |
| پاؤں گر چادر سے بڑھ کر آپ یوں پھیلائیں گے |
| خدمت خلق خدا بے لوث ہوکر کیجئے |
| اس کے بدلے کامیابی دو جہاں کی پائیں گے |

معلومات