| لعنت بھیج اُن باتوں پر |
| کنکر مار اُن یادوں کو |
| "تھا" کا صیغہ بھُول بھی جا |
| اب "ہے" سے سجا فقروں کو |
| خود کی فکر بھی کر بابا |
| آگ لگا اُن آنکھوں کو |
| وقت ابھی بھی اپنا ہے |
| دور بھگا اُن خوابوں کو |
| لعنت بھیج اُن باتوں پر |
| کنکر مار اُن یادوں کو |
| "تھا" کا صیغہ بھُول بھی جا |
| اب "ہے" سے سجا فقروں کو |
| خود کی فکر بھی کر بابا |
| آگ لگا اُن آنکھوں کو |
| وقت ابھی بھی اپنا ہے |
| دور بھگا اُن خوابوں کو |
معلومات