تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
1 اکتوبر 2026
موزوں
Muhammad Naseem Ashraf
@NaseemSaifi
حق شناس
نفس کے امتحاں میں جو پاس ہوا
کرم اس پر خدا کا ہے خاص ہوا
نفسِ امارہ کو جس نے قابو کیا
زندگی میں وہی حق شناس ہوا
0
معلومات
معلومات