| کس کی باتوں کا اثر مجھ پر ہوا ہے |
| ہوش اپنا میں گوا بیٹھا ہوں اب تو |
| روز در پر اس کے بن کر اب سوالی |
| عشق کی فریاد لے جاتا ہوں اب تو |
| کس کی باتوں کا اثر مجھ پر ہوا ہے |
| ہوش اپنا میں گوا بیٹھا ہوں اب تو |
| روز در پر اس کے بن کر اب سوالی |
| عشق کی فریاد لے جاتا ہوں اب تو |
معلومات