| کبھی سمجھا ہی نہیں وہ مری تنہائی کو |
| ناپتا کیسے مرے درد کی گہرائی کو |
| شام ہونے کو ہے منزل کا نشاں تک بھی نہیں |
| اور راہ میں کوئی نہیں حوصلہ افزائی کو |
| کبھی سمجھا ہی نہیں وہ مری تنہائی کو |
| ناپتا کیسے مرے درد کی گہرائی کو |
| شام ہونے کو ہے منزل کا نشاں تک بھی نہیں |
| اور راہ میں کوئی نہیں حوصلہ افزائی کو |
معلومات