| کب کہا میں نے عشق پورا ہے |
| عشق شاید ابھی ادھورا ہے |
| عشق کوٕی حسین سپنا ہے |
| عشق جنت نظیر حورا ہے |
| عشق میں ہوش کب رہا مجھ کو |
| عشق کہتے ہیں اک دھتورا ہے |
| جان گروی رکھی ہے چاہت میں |
| کب مگر عشق ایک بورا ہے |
| بات کب غور سے سنی حامد |
| جس نے خفگی سے مجھ کو گھورا ہے |
| کب کہا میں نے عشق پورا ہے |
| عشق شاید ابھی ادھورا ہے |
| عشق کوٕی حسین سپنا ہے |
| عشق جنت نظیر حورا ہے |
| عشق میں ہوش کب رہا مجھ کو |
| عشق کہتے ہیں اک دھتورا ہے |
| جان گروی رکھی ہے چاہت میں |
| کب مگر عشق ایک بورا ہے |
| بات کب غور سے سنی حامد |
| جس نے خفگی سے مجھ کو گھورا ہے |
معلومات