| دین حق ہے کیا ازہر گر پتہ نہیں ہوتا |
| پھر تو کچھ بھی کہنے میں مسئلہ نہیں ہوتا |
| دھرم سارے اچھے ہیں ہم بھی شوق سے کہتے |
| گر جہان میں طرز مصطفی نہیں ہوتا |
| دین حق ہے کیا ازہر گر پتہ نہیں ہوتا |
| پھر تو کچھ بھی کہنے میں مسئلہ نہیں ہوتا |
| دھرم سارے اچھے ہیں ہم بھی شوق سے کہتے |
| گر جہان میں طرز مصطفی نہیں ہوتا |
معلومات