بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
صلوا علی الحبیب ※ صلی اللّٰہ تعالیٰ علی محمد
اللہ ﷻ تمھارا ہوں بندہ عرض دعائیں
کر دے خدائے کریم ﷻ دور بلائیں
میں ہوں خطا کار اعترافِ خطا ہے
رب ﷻ تو وسیلہ حبیب ﷺبخش خطائیں

0
3