کہیں پہ زیادہ کہیں کم دکھائی دیتا ہے
جدھر بھی دیکھیے اک غم دکھائی دیتا ہے
زمانے بھر میں حسینی لہو ہے گرما تا
کہ جب بھی ماہ محرم دکھائی دیتا ہے

0
50