نظر ہی بدلی تھی، دل وہی تھا
گو اس کے حصے میں درد ہی تھا
ہمیں تھے حرماں نصیب، ورنہ
وہ اجنبی خاص آدمی تھا
کسی سے قربت بڑھی تھی اتنی
میں اپنی نظروں میں دور بھی تھا

0
2