| مال کی طمع سبھی رشتے بھلا دیتی ہے |
| باپ کو ہاتھ سے بچوں کے سزا دیتی ہے |
| حرص کا پیالہ کبھی بھرتا نہیں ہے صاحب |
| آگ دیکھا ہے یہ گھر بار جلا دیتی ہے |
| مال کی طمع سبھی رشتے بھلا دیتی ہے |
| باپ کو ہاتھ سے بچوں کے سزا دیتی ہے |
| حرص کا پیالہ کبھی بھرتا نہیں ہے صاحب |
| آگ دیکھا ہے یہ گھر بار جلا دیتی ہے |
معلومات