| پھر وہی خوابِ جنوں خیز مجھے آنے لگے |
| جس کی تعبیرفضیحت کےسوا کچھ بھی نہیں |
| کتنا بدنام کیا جذبۂ الفت نے مجھے |
| بزمِ ہستی مری عبرت کے سوا کچھ بھی نہیں |
| پھر وہی خوابِ جنوں خیز مجھے آنے لگے |
| جس کی تعبیرفضیحت کےسوا کچھ بھی نہیں |
| کتنا بدنام کیا جذبۂ الفت نے مجھے |
| بزمِ ہستی مری عبرت کے سوا کچھ بھی نہیں |
معلومات