ہے معاملہ وطن کا تو سمجھو ہے جان کا
پرچم نہ جھکنے پائے کبھی اس کی شان کا
اس کو جلا ہی ڈالۓ راحت کی مانۓ
سودا جہاں بھی ہوتا ہے ہندوستان کا

0
55