تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
13 اپریل 2026
رباعی
Asym Raza
@Aliizm
تحکیم دوراں
کل مقابل تھا عمرو بن العاص
آج ڈی جے ٹرمپ کی باری
پھنس چکا جب عدو شکنجے میں
پھر سے تحکیم کی ہے تیاری
0
8
معلومات
معلومات