| اجتناب و امتثال و احترام و بندگی |
| ابنِ آدم سے خدا کو اور کیا مطلوب ہے |
| "نسل ، قومیت ، کلیسا ، سلطنت ، تہذیب ، رنگ " |
| کتنے کتنے رنگ میں انسانیت محجوب ہے |
| یوں تو بے پروا رہا ملت سے وہ ہندی تبار |
| ہاں مگر تعلیم اس کی خوب سے بھی خوب ہے |

معلومات