خود کو میں نے ساماں مہیا کر لیا
ترکِ محبت کا تہیہ کر لیا
وہ چاہتا تھا جو، میں نے وہ کر لیا
یعنی کہ اُس جیسا رویہ کر لیا
کامران

0
6