| چاہا تھا جسکو ٹوٹ کے وہ شخص دوستو |
| بیٹھا ہے مجھ سے روٹھ کے وہ شخص دوستو |
| جس کے لبوں پہ قہقہے رہتے تھے محو رقص |
| رویا ہے آج پھوٹ کے وہ شخص دوستو |
| چاہا تھا جسکو ٹوٹ کے وہ شخص دوستو |
| بیٹھا ہے مجھ سے روٹھ کے وہ شخص دوستو |
| جس کے لبوں پہ قہقہے رہتے تھے محو رقص |
| رویا ہے آج پھوٹ کے وہ شخص دوستو |
معلومات