| اس عشق میں بس رنج و الم رکھا ہے |
| عاشق نے بھی سینے میں حلم رکھا ہے |
| عشاق نے تھاما ہے عتیق اب بھی اسے |
| اے عشق ترا انچا ہی اعَلَم رکھا ہے |
| اس عشق میں بس رنج و الم رکھا ہے |
| عاشق نے بھی سینے میں حلم رکھا ہے |
| عشاق نے تھاما ہے عتیق اب بھی اسے |
| اے عشق ترا انچا ہی اعَلَم رکھا ہے |
معلومات