| نہ اقرار آیا نہ انکار واں سے |
| مکرنا پڑا پھر ہمیں بھی زباں سے |
| چلا جو گیا ہے مرا دل جلا کر |
| اسے ڈھونڈ لاؤں میں اب پھر کہاں سے |
| کوئی بھی جچا نہ ترے بعد دل کو |
| ہے شکوہ یہی مالکِ دو جہاں سے |
| محبت نہیں ہے مقید کہیں پر |
| یہ ہوتی ہے نازل سرِ لامکاں سے |
| نہ اقرار آیا نہ انکار واں سے |
| مکرنا پڑا پھر ہمیں بھی زباں سے |
| چلا جو گیا ہے مرا دل جلا کر |
| اسے ڈھونڈ لاؤں میں اب پھر کہاں سے |
| کوئی بھی جچا نہ ترے بعد دل کو |
| ہے شکوہ یہی مالکِ دو جہاں سے |
| محبت نہیں ہے مقید کہیں پر |
| یہ ہوتی ہے نازل سرِ لامکاں سے |
معلومات