| میں تو دشمن سے بھی کرتا ہوں محبت کی باتیں |
| کیوں مرے ساتھ محبت میں غلط ہوتا ہے |
| میں تو دشمن سے بھی کرتا ہوں محبت یارو |
| کیوں مرے ساتھ محبت میں غلط ہوتا ہے |
| جن کو آتا ہی نہیں خاک نشینی کا ہنر |
| ایسے لوگوں سے شرافت میں غلط ہوتا ہے |
| تم مجھے چھوڑ کے جاتے ہو ، کوئی بات نہیں |
| فیصلہ جو بھی ہو وحشت میں غلط ہوتا ہے |
| کیسے آئیگی بھلا رزق میں برکت اس کے |
| جو بھی انسان تجارت میں غلط ہوتا ہے |
معلومات