سوچتا ہوں خدا نے تجھےکس طرح بنایا ہوگا |
کن کہا ہوگا یا پھر فرصت سے بنایا ہوگا |
تو مجھے سب سے اچھا لگتا ہے |
کیا پتا تجھے میرے لیے بنایا ہوگا |
تیرے بغیر کر تو لوں کچھ دیر گزارا |
کس طرح یہ بے چین لمحہ گزارا ہو گا |
پوچھوں گا وقت سے اس لیے میں اسے |
خبر ہے کہ کس جدائی سے تجھ کو گزارا ہو گا |
معلومات