رونا بھی آتا نہیں ہے اور ہنسا جاتا نہیں
جا مریضِ عشق تیرا اب کوئی کھاتہ نہیں
ہوں میں زندہ ہے مگر یہ کیسی میری زندگی
سانس تو چلتا ہے لیکن سانس بھی آتا نہیں

0
5