| تمہیں یہ کیسے لگتا ہے |
| محبت عام ہوتی ہے |
| محبت جس سے ہو جائے |
| اسی پر شام ہوتی ہے |
| زمانے سے جو ڈر جائے |
| وہی ناکام ہوتی ہے |
| صداقت جذبوں میں محسن |
| علیٰ اعلان ہوتی ہے |
| تمہیں یہ کیسے لگتا ہے |
| محبت عام ہوتی ہے |
| محبت جس سے ہو جائے |
| اسی پر شام ہوتی ہے |
| زمانے سے جو ڈر جائے |
| وہی ناکام ہوتی ہے |
| صداقت جذبوں میں محسن |
| علیٰ اعلان ہوتی ہے |
معلومات