| یہ بات ٹھیک ہے رنج و ملال دیتا ہے |
| وہ بانجھ ذہنوں کو اپنا خیال دیتا ہے |
| خموشی کو وہ بناتا ہے اور بھی با رعب |
| وہ کچھ نہ بھی کہے تو دل نکال دیتا ہے |
| یہ بات ٹھیک ہے رنج و ملال دیتا ہے |
| وہ بانجھ ذہنوں کو اپنا خیال دیتا ہے |
| خموشی کو وہ بناتا ہے اور بھی با رعب |
| وہ کچھ نہ بھی کہے تو دل نکال دیتا ہے |
معلومات