| چند ہی لوگ مرے کام کے تھے اور وہ لوگ |
| ہوگئے رسم و رواجوں سے بغاوت کا شکار |
| آپ اک زخمِ محبت سے ہی بے تاب ہوئے؟ |
| ہم تو برسوں سے ہیں یک طرفہ محبت کا شکار |
| فیصل احمد |
| چند ہی لوگ مرے کام کے تھے اور وہ لوگ |
| ہوگئے رسم و رواجوں سے بغاوت کا شکار |
| آپ اک زخمِ محبت سے ہی بے تاب ہوئے؟ |
| ہم تو برسوں سے ہیں یک طرفہ محبت کا شکار |
| فیصل احمد |
معلومات