| ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے |
| بھائی صاحب کی کہانی بھی سند ہوتی ہے |
| عقل اور عشق میں اک معرکہ آرائی ہے |
| دل سے الجھی ہوئی ہر لمحہ خرد ہوتی ہے |
| ہے یہ فطرت کا تقاضا یہی قانون قدیم |
| بات جب دل سے نکلتی ہے اثر ہوتی ہے |
| ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے |
| بھائی صاحب کی کہانی بھی سند ہوتی ہے |
| عقل اور عشق میں اک معرکہ آرائی ہے |
| دل سے الجھی ہوئی ہر لمحہ خرد ہوتی ہے |
| ہے یہ فطرت کا تقاضا یہی قانون قدیم |
| بات جب دل سے نکلتی ہے اثر ہوتی ہے |
معلومات