| اگر تم کو یہ لگتا ہے |
| میں تم کو بھول جاؤں گا |
| نئی دنیا بساؤں گا |
| تو پھر یہ بھول ہے جاناں |
| کہ جب تک چاند نکلے گا |
| مرے آنگن کے پھولوں سے |
| یہ جب تک خوشبو آئے گی |
| یا جب تک بارشیں ہوں گی |
| دھنک کی پینگ میں بیٹھے |
| تمہیں تو مسکراؤ گے |
| مجھے تم یاد آؤ گے |
| اگر تم کو یہ لگتا ہے |
| میں تم کو بھول جاؤں گا |
| نئی دنیا بساؤں گا |
| تو پھر یہ بھول ہے جاناں |
| کہ جب تک چاند نکلے گا |
| مرے آنگن کے پھولوں سے |
| یہ جب تک خوشبو آئے گی |
| یا جب تک بارشیں ہوں گی |
| دھنک کی پینگ میں بیٹھے |
| تمہیں تو مسکراؤ گے |
| مجھے تم یاد آؤ گے |
معلومات