حکیمِ زماں سے لو اچھی دوا
کرو گڑگڑا کر خدا سے دعا
دوا اور دعا میں ہوا گر اثر
تو اللہ بھی دے گا مکمل شفا

0
2