| دید سے جس کی مِری دنیا تھی آباد |
| گھر کا اُس کے فالتو سامان تھا میں! |
| وہ زیادہ ردّی سے سمجھا نہ مجھ کو |
| مجھ کو لگتا تھا کہ اُس کا مان تھا میں! |
| دید سے جس کی مِری دنیا تھی آباد |
| گھر کا اُس کے فالتو سامان تھا میں! |
| وہ زیادہ ردّی سے سمجھا نہ مجھ کو |
| مجھ کو لگتا تھا کہ اُس کا مان تھا میں! |
معلومات