| کافی نہیں ہے کرنا باہر کی صفائی |
| اللہ کی خاطر کرو اندر کی صفائی |
| پتھر کے صنم جب تک موجود ہوں اندر |
| ہوتی نہیں ہے تب تک مندر کی صفائی |
| کافی نہیں ہے کرنا باہر کی صفائی |
| اللہ کی خاطر کرو اندر کی صفائی |
| پتھر کے صنم جب تک موجود ہوں اندر |
| ہوتی نہیں ہے تب تک مندر کی صفائی |
معلومات