| بہت تکلیف ہوتی ہے محبت کرنے والوں کو |
| مگر پھر بھی فسوں دل سے محبت کا نہیں جاتا |
| عجب منظر نگاہوں میں ابھرتے ہیں بکھرتے ہیں |
| مگر یہ رنگ ہلکا سا بھی الفت کا نہیں جاتا |
| کہیں گہرا کہیں دھندلا عجب اک عکس ٹھہرا ہے |
| بہت چاہا مگر وہ عکس حسرت کا نہیں جاتا |

معلومات