سبھی آتے ہیں محفل میں جہاں سرکارﷺ آتے ہیں
دِوانے کملی والے کے وہاں ہر بار آتے ہیں
خدا کے ذکر کی محفل سدا پرنور ہوتی ہے
مدینے اور مَکّے سے جہاں انوار آتے ہیں

0