| مجرم ہوں گنہگار و خطاکار ہوں میں |
| مولا تری رحمت کا طلب گار ہوں میں |
| الله کے کرم کی ہے عتیق آس بڑی |
| جیسا بھی ہوں اس کا ہی پرستار ہوں میں |
| مجرم ہوں گنہگار و خطاکار ہوں میں |
| مولا تری رحمت کا طلب گار ہوں میں |
| الله کے کرم کی ہے عتیق آس بڑی |
| جیسا بھی ہوں اس کا ہی پرستار ہوں میں |
معلومات