| یہی دیرینہ خواہش ہے مدینہ ہو مری منزل |
| زیارت روضہ اقدسؐ کی کر پاؤں، غنیمت ہے |
| سکون قلب آقاؐ کے تقرب میں ہے پوشیدہ |
| طمانینت ملے دل کو وہاں جاؤں، غنیمت ہے |

معلومات