| ہنگامۂ قیامت ، ہر سو ہو ہاہاکاری |
| ہے وقت کا تقاضا دنیا کے رخ کو موڑوں |
| ان چھوٹی چھوٹی جھڑپوں سے تنگ آ چکا ہوں |
| جی چاہتا ہے میرا جنگِ عظیم چھیڑوں |
| ہنگامۂ قیامت ، ہر سو ہو ہاہاکاری |
| ہے وقت کا تقاضا دنیا کے رخ کو موڑوں |
| ان چھوٹی چھوٹی جھڑپوں سے تنگ آ چکا ہوں |
| جی چاہتا ہے میرا جنگِ عظیم چھیڑوں |
معلومات