صیہونیت کے پردے میں ہے عالمِ عیسائیت
پیچھےصلیبی جنگوں کے ہے اصل میں پاپائیت
پہنی ہوئی ہیں کھالیں بھیڑوں کی سبھی گرگوں نے اب
مظلومیت کے بھیس میں ہے سنگدل انسانیت

0
1