| آپ جوں ہی آئیں گے |
| درد بھول جائیں گے |
| آپ کی خدا جانے |
| ہم وفا نبھائیں گے |
| ٹہنیوں سے ٹوٹے تو |
| پھول سوکھ جائیں گے |
| تتلیوں کو جگنو ہی |
| راستہ دکھائیں گے |
| ہم کو بھولنے والے |
| ہم نہ بھول پائیں گے |
| آپ جوں ہی آئیں گے |
| درد بھول جائیں گے |
| آپ کی خدا جانے |
| ہم وفا نبھائیں گے |
| ٹہنیوں سے ٹوٹے تو |
| پھول سوکھ جائیں گے |
| تتلیوں کو جگنو ہی |
| راستہ دکھائیں گے |
| ہم کو بھولنے والے |
| ہم نہ بھول پائیں گے |
معلومات