تُو سمجھتا ہے تیرے عام ہیں لب
ہے بدن مے کدہ تو جام ہیں لب
بادہ نوش ان لبوں کا ہے عاجز
یہ ازل سے ہی اس کے نام ہیں لب

0
11