| اک معالج مجھے تجویز دوا کرتا ہے |
| ایک محسن ہے، مرے حق میں دعا کرتا ہے |
| دیکھئے ہوتا ہے اب کس کا اثر صحت پر |
| کس کا اخلاص قبول آج خدا کرتا ہے |
| اک معالج مجھے تجویز دوا کرتا ہے |
| ایک محسن ہے، مرے حق میں دعا کرتا ہے |
| دیکھئے ہوتا ہے اب کس کا اثر صحت پر |
| کس کا اخلاص قبول آج خدا کرتا ہے |
معلومات