| بحرِ جہاں سیاہی بنیں اور شجر قلم |
| پھر بھی نہ ہو سکیں گے فضائل ترے رقم |
| سمجھو ضرور ہے وہ کوئی پکا ناصبی |
| جس کو علی ولی کی ولائت نہ ہو ہضم |
| بحرِ جہاں سیاہی بنیں اور شجر قلم |
| پھر بھی نہ ہو سکیں گے فضائل ترے رقم |
| سمجھو ضرور ہے وہ کوئی پکا ناصبی |
| جس کو علی ولی کی ولائت نہ ہو ہضم |
معلومات