نفرت کو تشدد کو ہر سمت بڑھاتے ہیں
اعزاز گلستاں کو ہر آن مٹاتے ہیں
ہم اہل وطن مل کر رہتے ہیں یاں صدیوں سے
وہ ملک کے دشمن ہیں جو ہم کو لڑاتے ہیں

0
1