محبت ایسے تھوڑی ہے |
کہ جب چاہو ہو جائے |
محبت تو بھروسہ ہے |
محبت زندگی بھر کا تعلق ہے |
بھروسہ ٹوٹ جائے تو |
تعلق چھوٹ جائے تو |
یہ عدت عمر بھر کی ہے۔ |
محبت ایسے تھوڑی ہے |
کہ جب چاہو ہو جائے |
محبت تو بھروسہ ہے |
محبت زندگی بھر کا تعلق ہے |
بھروسہ ٹوٹ جائے تو |
تعلق چھوٹ جائے تو |
یہ عدت عمر بھر کی ہے۔ |
معلومات