| اپنے ماں باپ سے جو سال میں دوبار ملے |
| رشتے غیروں سے بڑے سچے بناتا کیا ہے |
| کرکے مایوس ہمیں سارے زمانے میں فقط |
| دانت ہاتھی کے ہمیں او ر د کھا تا کیا ہے |
| تجھ سے ناراض ہیں یہ سارے محلے والے |
| درس ممبر پہ کھڑے ہو کہ سناتا کیا ہے |
| کیوں گناہ اپنے بڑھتا ہے میاں غیبت کے |
| سامنے سب کے بتا ، آنکھ چراتا کیا ہے |
معلومات