| آنکھیں تھکی ہیں آپ کا چہرہ اداس ہے |
| کیا فکر ہے جو آپ کو اندر سے کھا گئی |
| یا تو کوئی پہاڑ دکھوں کا ہے آپ پر |
| یا پھر کوئی حسین نگاہوں کو بھا گئی |
| آنکھیں تھکی ہیں آپ کا چہرہ اداس ہے |
| کیا فکر ہے جو آپ کو اندر سے کھا گئی |
| یا تو کوئی پہاڑ دکھوں کا ہے آپ پر |
| یا پھر کوئی حسین نگاہوں کو بھا گئی |
معلومات