| تیرے ہونٹوں سے نام میرا لینا کتنا پیارا سا ہے |
| تیری ادائیں پیاری ہیں جیسے تو پیارا سا ہے |
| تیری دو جہاں سے پیاری آواز کتنی پیاری سی ہے |
| بات کرے جب تو پھولوں سے بھی پیاری سی ہے |

معلومات