ظلم کرتے ہیں اور کراتے ہیں
سچ پہ پابندیاں لگاتے ہیں
سانحے ایسے تب ہی ہوتے ہیں
جب وطن میں چناؤ آتے ہیں

0
15