| خدا کے سامنے پرہیزگاری کر گئے سارے |
| نجانے کیا کیا پھر یہ مداری کر گئے سارے |
| وہی سب جانتا ہے حال ہر دل کا یہاں شاکر |
| ہمیں معلوم ہے کیا ہوشیاری کر گئے سارے |

معلومات