| دریا جو سمندر سے مل جائے امر ہوگا |
| مضبوط جڑیں ہوں تو مضبوط شجر ہوگا |
| غیروں کے بھروسے پر بھٹکو گے بھلا کب تک |
| اپنا ہو اگر رہبر محفوظ سفر ہوگا |
| دریا جو سمندر سے مل جائے امر ہوگا |
| مضبوط جڑیں ہوں تو مضبوط شجر ہوگا |
| غیروں کے بھروسے پر بھٹکو گے بھلا کب تک |
| اپنا ہو اگر رہبر محفوظ سفر ہوگا |
معلومات