میرا لَکھ دَاتا میرا خواجہ اے
میرا پیو مَاتا میرا خواجہ اے
دیوے فیضانِ عِشق ، عِرفانِ خُدا
اَیسا اَن داتا میرا خواجہ اے

0
4
34
حضور پہلے یا آخری مصرع کو
اللہ سے ملاتا میرا خواجہ اے
سے تبدیل کرکے دیکھیں اس طرح کافیہ کی تکرار نہیں ہوگی قطعہ میں۔

میرا مطلب ہے رباعی میں

جزاک اللہ خیرا

0
حضرت جی
تکرار میں اصرار ہے
اصرار میں اسرار ہیں
اصرار سے ملتا بار بار ہے

اب بتائیں میں کیا کروں

0